نامعلوم حملہ آوروں کے حملے میں صحافی اقرار الحسن زخمی

لاہور کے ڈی ایچ اے علاقے میں نامعلوم حملہ آوروں نے مبینہ طور پر صحافی اقرار الحسن سید پر حملہ کیا۔ حملہ آور بعد میں بندوق کی گولیاں چلاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ اس حملے میں وہ زخمی ہوگئے ہے۔

صحافی اپنے فالورز کو اس واقعے کے بارے میں ٹویٹر پر بتایا۔