ملالہ میوند کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

افغانستان آزاد میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر مجیب خلوتگر نے بتایا کہ انعکاس ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی صحافی اور سول سوسائٹی کی کارکن ملالہ میوند نے مظلوموں کی آواز اٹھائی اسلیے ملک دشمنوں نے خاموش کردیا۔

انٹرویو میں ، مسٹر خلوتگر بتاتے ہے کہ محترمہ مائیوند کی موت کے پیچھے کون ہے؟

انٹرویو سننے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں