طالبان نے کار بم حملے میں قندھار کے ضلع ارغنداب میں ایک اہم پل کو تباہ کردیا

طالبان نے کار بم حملے میں قندھار کے ضلع ارغنداب میں ایک اہم پل کو تباہ کردیا، ضلع میں دریائے ارغنداب پر تعمیر کیا گیا یہ پل ، ضلع کے دو بڑے حصوں کو جوڑتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کار بم حملہ کل رات ہوا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے ترجمان جمال ناصر بارکزئی نے گذشتہ رات کہا تھا کہ کار بم اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے پھٹا تھا۔

طالبان نے تاحال زمیداری قبول نہیں کی۔