شبقدر کے نوجوان نے کشش ثقل سے بجلی پیدا کرنے کا دغوی کیا ہے

وزن اور گریوٹی کے ملاب سے بجلی پیدا کرکے بحران ختم کر سکتا ہوں، صدیق اکبر

شبقدر خیبر پختونخوا کے نوجوان نے گریوٹی سے بجلی پیدا کرنے کا دعوی کر دیا ، صدیق اکبر نامی نوجوان نے پختون نامہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزن اور گریوٹی کے ملاپ سے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ
کشش ثقل سے فری لا تعداد میگا واٹ بجلی پیدا کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ہی گورنمنٹ پاکستان سے پیٹنٹ کی منظوری درخواست اور امداد کی اپیل بھی کی۔

مزید تفصیلات کے لیے وڈیو لینک پر کلک کرے