دو انسان! ایک کافر ایک مسلمان

کافر ناکامورا نے انسانوں کی خدمت کی، پھول بوئے، پانی کے بند باندھے، اس پانی سے بجلی بنائی اور بنجر زمین کو سر سبز و شاداب بنایا، مسجدیں تعمیر کی، پارک بنائے،سکولوں کو تعمیر کیا۔

دوسری طرف بدنام زمانہ مسلمان طالب نے انسانیت کو خون میں نہلایا، بم بوئے، لڑکیوں کے منہ پر تیزاب پھینکی، سکول اور مدرسوں کو بموں سے اڑایا، بچوں کو قتل کیا، پلوں کو اڑایا، سڑکوں اور ہسپتالوں کو مسمار کیا، افغان سر زمین کو بارود سے آلودہ کیا، انسان دوست ناکامورا کو پچھلے سال قتل کیا ۔۔۔ ان تمام غلط کام کرنے والوں کو پاکستان میں ہیرو سمجھا جاتا ہیں۔