خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام11ویں ونٹیج کلاسک کار ریلی کا خیبر سے آغاز

کلاسک کارریلی شو آج پشاور سروسز کلب میں منعقد ہوا جس کے بعد یہ گاڑیاں ملک کے دیگر شہروں کے سفر کا آغاز کردیا، ریلی میں غیر ملکی سیاح بھی شریک ہے

مزید جانئے ویڈیو رپورٹ میں