خبیب جالب لکھتے ہیں، اگر باچا خان کی عظمت کو پاکستان میں تسلیم کر لیا جاتا؟

فیس بک پوسٹ : عبداللہ مایار

خبیب جالب صاحب لکھتے ھیں
اگر باچا خان کی عظمت کو پاکستان کے چار پانچ بڑے شہروں میں تسلیم کر لیا جاتا؟

تو آج کا پاکستان ایک پر امن اور ترقی یافتہ پاکستان ہوتا
تسلیم نہ کرنے سے باچا خان کی شخصیت پر کچھ فرق نہیں پڑا لیکن پاکستان اور پاکستانیوں نے اپنا نقصان کرلیا۔
باچا خان کو پوری دنیا ایک اعظیم لیڈر کے طور پر تسلیم کرچکے ہے مگر پاکستان کے چند ان پڑھ لوگوں کی باتوں سے اسکی شخصیت پر کچھ فرق نہیں پڑے گا ۔